1)CODE - MIXING
کسی زبان کے جملہ میں کسی دوسری زبان کے الفاظ کا استعمال کوڈ مکسنگ کہلاتا ہے جیسے
👉aamchi Mumbai and I
👉Jab we met
👉school chale hum
👉 Pepsi, ye dil mange more
👉wo traffic jam me phas gya h
👉aap yunhi tense ho jate ho
👉And take off that stupid topi
👉nothing is pakka
👉hum kiya kr rahe h is not your business
👉he ta agdi boring ahe
👉tohda masti Toda magic
2) HOMONYMS تجنیس تام
ایسے الفاظ جو تلفظ میں اور آواز میں یکساں ہو مگر معنی میں الگ ہو ہومو نییم کہلاتے ہیں جیسے
👉The canteen offered affordable fare, the amazing street fare, bhelpuri and vada pav
مندرجہ بالا جملہ میں فئیر دوبار استعمال ہوا ہے. مگر مختلف معنوں میں. جہاں پہلے جملہ میں فئیر کا مطلب ہےقیمت(پرائز) وہی دوسرے فئیر کےمعنی ہے غذا، کھانا(فوڈ
👉I book a table in the restaurant.
🎉I wrote a book about grammar
مندرجہ بالا دونوں جملوں میں بک دو معنی میں استعمال ہوا ہے ایک معنی ہے لکھنے کے لئے استعمال ہونے والی چیز اور دوسرے معنی ہے نشست محفوظ کرنا
ہومونیم کی دو قسمیں ہیں
1)HOMOPHONES
فون کے معنی ہے آواز اور ہومو یعنی ہمزاد. لہٰذا ہوموفون کے معنی ہوتے ہے ہم آواز. ایسے الفاظ جنکی آواز یکساں ہو ہوموفون کہلاتے ہیں . انکے معنی یکساں بھی ہو سکتےاور مختلف بھی. لہجہ (اسپیلنگ) بھی یکساں ہو سکتے ہے اور مختلف بھی. جیسے
1)Plate(rikabi)=Plait(balo ki choti)
2) two =too
3)air = heir
4)main=mane
5)eight =ate
6)meat=meet
2) HOMOGRAPH
گراف کے معنی ہے لکھائی. ایسے الفاظ جو دیکھنے میں یکساں ہو. یعنی اسپیلنگ انکی یکساں ہو ہومو گراف کہلاتے ہیں. ان الفاظ کے معنی الگ الگ ہوتے ہیں. جیسے
1)Tear (آنسو ں) = tear (پھاڑنا)
یہاں الفاظ کی اسپیلنگ یکساں ہے. سائونڈ یکساں بھی ہو سکتا ہے اور مختلف بھی ہو سکتا ہے
نوٹ: جن الفاظ میں ہومو فون اور ہومو گراف دونوں کی خوبیاں پائی جاتی ہو ان الفاظ کو ہو مو نییم شمار کریں گے جیسے
1)Tip =tip
2) steel = steel
3)can = can
4) bow = boe