3- بیان کنچن پٹن کے بادشاہ اور اس کے خواب کا
(نوٹ 1 : تمام طلبہ و طالبات سرگرمیاں از خود حل کریں اور اپنی اپنی بیاض میں لکھ لیں۔آپ جوابات اس بلاگ میں comment section میں ارسال کر سکتے ہیں۔
نوٹ 2 : ٹیچر حضرات کو چاہیے کہ وہ طلبہ کی مدد کریں نیز اردو لغت کے استعمال کی عادت ڈلوائیں تاکہ ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ ہو)
نوٹ 2 : اپنے طلبہ کو لغت اور ڈکشنری کے استعمال کی عادت ڈالیں ۔ لغت اور ڈکشنری کا استعمال تفہیم کے عمل کو آسان بنا دیتا ہے ۔نیز زبان دانی میں کلیدی رول ادا کرتا ہے
لغت کو اس لنک کی کاپی کو پلے اسٹور میں پیسٹ کرکے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
http://play.google.com/store/details?id=com.vovoapps.lughatoffline
Tysm
ReplyDelete