XI CLASS URDU
XII CLASS URDU
- 01 - میری دعا (1)
- 01_منٹو ، میرا دوست میرا دشمن (1)
- 01- طلسم ہوش ربا (1)
- 02- خیر صفات رسول (1)
- 03- شال (1)
- 04- سپاہی اور بٹ مار (1)
- 07- زندگی سے ڈرتے ہو (1)
- 08 - بگل بردار (1)
- 4-نیا شاعر اور زندگی کے مسائل (1)
- 5- لیفٹینی کی مشکلیں (1)
- 5-تیغ دو پیکر (1)
- 6 - رستم و سہراب (1)
- 7 - دیوار چین کے سایے میں (1)
- Activity Sheet Urdu (1)
- English Grammar (3)
- Social Topics (3)
- XII English (7)
- Xii Urdu (2)
- اردو گرامر (1)
- رباعیات (1)
- سماجی مسائل (1)
- غزل -01 - خواجہ حیدر علی آتش (1)
- غزل نمبر 3 (1)
- غزل نمبر 4 (1)
- قطعات (1)
Labels
- 01 - میری دعا (1)
- 01_منٹو ، میرا دوست میرا دشمن (1)
- 01- طلسم ہوش ربا (1)
- 02- خیر صفات رسول (1)
- 03- شال (1)
- 04- سپاہی اور بٹ مار (1)
- 07- زندگی سے ڈرتے ہو (1)
- 08 - بگل بردار (1)
- 4-نیا شاعر اور زندگی کے مسائل (1)
- 5- لیفٹینی کی مشکلیں (1)
- 5-تیغ دو پیکر (1)
- 6 - رستم و سہراب (1)
- 7 - دیوار چین کے سایے میں (1)
- Activity Sheet Urdu (1)
- English Grammar (3)
- Social Topics (3)
- XII English (7)
- Xii Urdu (2)
- اردو گرامر (1)
- رباعیات (1)
- سماجی مسائل (1)
- غزل -01 - خواجہ حیدر علی آتش (1)
- غزل نمبر 3 (1)
- غزل نمبر 4 (1)
- قطعات (1)
Followers
About Me

- Layeeque Sadique Ahmed, Manora ( Contact No.9420712474)
- Manora ,District :Washim 444404, Maharashtra , India
Tuesday, 26 November 2024
Friday, 8 November 2024
رباعی اور قطعہ میں فرق کیا ہے؟
رباعی اور قطعہ میں فرق کیا ہے
رباعی عربی لفظ ’’رُبع‘‘ سے بنا ہے۔ رُباعی کے لغوی معنی ہیں ’’چار والے۔‘‘ اصطلاح میں اُس صنفِ نظم کو کہتے ہیں، جس کے چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔ اسے ترانہ یا دو بیتی بھی کہتے ہیں
قطعہ کے لغوی معنی ’’ٹکڑا‘‘ یا ’’جزو‘‘ کے ہیں۔ اصطلاح میں اُس نظم کو کہتے ہیں جس میں کوئی خیال یا واقعہ مسلسل بیان کیا گیا ہو۔ قطعے میں مطلع کی موجودگی ضروری نہیں۔ قطعہ کم از کم دو شعروں کا ہوتا ہے، زیادہ سے زیادہ کی کوئی قید نہیں۔
رباعی اور قطعہ میں فرق کیا ہے؟
آج کل عموماً دو شعروں کا مختصر قطعہ کہنے کا رواج ہے۔آ چوں کہ رباعی میں بھی دو شعر ہوتے ہیں، اس لیے عام قارئین قطعہ اور رباعی میں فرق ملحوظ نہیں رکھتے۔ قدیم شعرا کے دیوانوں میں قطعات اور رباعیات کو خلط ملط کر دیا گیا۔ حالاں کہ دونوں اصناف جدا ہیں اور ان کے درمیان حدِ فاصل قائم رکھنا ضروری ہے۔ درجِ ذیل تین امور کی بنا پر دونوں میں فرق کیا جاسکتا ہے۔
وزن : رباعی ہمیشہ مخصوص اوزان میں کہی جاتی ہے، جب کہ قطعہ کے لیے کوئی وزن مخصوص نہیں۔
*مطلع: رباعی میں ہمیشہ مطلع موجود ہوتا ہے جب کہ قطعہ میں عموماً مطلع نہیں ہوتا۔
تعدادِ اشعار: رباعی ہمیشہ دو شعروں پر مشتمل ہوتی ہے، جب کہ قطعہ کے اشعار کی تعداد مقرر نہیں۔
اردو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دیا جانا
ا ردو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دیا جانا بھارت نے اردو کو پارلیمانی زبان کا درجہ اس کی تاریخی، ثقافتی، اور سماجی اہمیت کی...
-
Question Paper February 2021 Question Paper February 2022 _________________________ Model Answer Paper February 2022 _______________________...
-
1) طلسم ہوش ربا نئے الفاظ کے معنی 1) راوی =کسی واقعہ، بات یا خبر کا بیان کرنے والا 2)ظف...
-
نوٹ : انٹرویو سوالات کی سرگرمی اردو اور انگریزی دونوں مضامین کے پرچے میں پوچھی جاتی ہے۔اس بلاگ میں اردو اور انگریزی دونوں پرچوں کے انٹرویو س...