1) - میری دعا (صفی اورنگ آبادی)
1)کونین =دونوں جہاں (دنیا+آخرت) 2)غمگسار =ہمدرد، تیماردار
3)مئے =شراب 4)خوشگوار =اچھے ذائقہ والی 5)گردشِ لہل ونہار =دن اور رات کا چکر مراد زندگی کے اتار چڑاو، آفت ومصیبت،پریشانی، خرابی قسمت 6) نالہ =فریاد کرنا، روتے ہوئے کچھ کہنا 7)جگر گداز = دل پگھلانے والا، متاثرکن 8)نفس = سانس 9)داتا = فیاض، سخی 10)سائل = مانگنے والا 8)شیوہ =طریقہ 9)مستعار زندگی = ادھار لی ہوئی زندگی مراد دنیاوی زندگی جو مختصر سی ہوتی ہے 9) بقائے دوام =ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی مراد مرنے کے بعد کی زندگی
10)درکار = مطلوب
--------------------------------------____-----------------___________-----------------_______--------------------
https://youtu.be/UomrTnHlR2Q

***********************★★***************************★*****★*★**********★************
اشعار کی استحسانی تشریح /استحسانی وضاحت:
(*) ہدایات کے مطابق درج ذیل سرگرمیاں مکمّل کیجئے
1) مناجات میں اللہ تعالیٰ سے جن باتوں کی التجا کی گئی ہے، انہیں تفصیل سے لکھیے
جواب : (طلبہ اوپر دی گئیں 11 اشعار کی تشریحات کو یک کے بعد دیگرے مختصراً لکھیے)
2)دنیا میں محبت کی قدر کی بقا کے لئے شاعر کی خواہش تحریر کیجیے
جواب : (طلبہ نظم کے شعر نمبر 7 کی تشریح سے استفادہ کریں
3)مناجات کی روشنی میں خدا کی صفات کے بارے میں لکھیے
جواب : اللہ وہ ہے جو ہر ایک کی بگڑی سنوارتا ہے. اللہ اسے سے ہی مانگنے کا حکم دیتا ہے وہ حاجت روا ہے. دل کو اطمینان بس خدا ہی دے سکتا ہے. وہ غم کے ساتھ غم گسار بھی دیتا ہے. اچھے برے کی تمیز بھی خدا ہی دے سکتا ہے. خدا سخی ہے. خدا اپنے فضل و کرم سے سائل کو خالی ہاتھ نہیں لوٹا تا اس سے جتنی بار مانگو وہ اتنی بار عطا کرتا ہے. اس سے ایک مانگو وہ ہزار دیتا ہے
4)حفاظت سے متعلق شاعر کی التجا کو بیان کیجیے
جواب :(طلبہ شعر نمبر 6 کی تشریح سے مدد لیں)
5)دنیا سے متعلق شاعر کے احساسات اور دعا کو لکھیے
جواب :شعر نمبر 7 کی تشریح دیکھیے
(*) درج ذیل کی استحسانی وضاحت کیجیے
جواب:(اشعار کی استحسانی وضاحت اوپر دی جا چکی ہے)
(*) درج ذیل مصرعے پر ذاتی رائے دیجیے
جواب : طلبہ ذاتی رائے از خود تیار کریں)
(*)ہدایات کے مطابق درج ذیل قواعدی سرگرمیاں مکمّل کیجیے
1) بقائے دوام اور زندگی مستعار جیسی ترکیبوں کے بارے میں لکھیے
جواب :طلبہ اس کا جواب خود تیار کریں
2)مناجات سے صنعت تضاد کا شعر تلاش کر کے لکھیے
جواب :محفوظ رکھ فریب سفید و سیاہ سے گردش نہ مجھ کو گردش لیل و نہار دے
جواب :طلبہ اس کا جواب خود تیار کریں
2)مناجات سے صنعت تضاد کا شعر تلاش کر کے لکھیے
جواب :محفوظ رکھ فریب سفید و سیاہ سے گردش نہ مجھ کو گردش لیل و نہار دے
(*) درج ذیل فقروں کے لیے صرف ایک مصرعہ لکھیے
(طلبہ یہ سرگرمی از خود حل کیجیے)
👈صحیح متبادل کا انتخاب کرکے خالی جگہ پر کیجیے
4) کونین میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذلیل نہ کر۔
الف) سب کے روبرو۔ ب) سب کے سامنے
ج) ہرایک کے سامنے
5) دل کو ہر ایک طرح سے مطمئن بنانے کے لئے شاعر نے غم کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مانگا
الف) خوشگوار۔ ب) غمگسار ج)شعلہ بار
6) لذت دیدار ہر دم مجھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔دےگا
الف)کیف مئےخوشگوار ب)کیف مئے ناخوشگوار ج) کف مئے خوشگوار
7) شاعر زندگی کے سبق سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا مطلب سمجھنا چاہتا ہے
الف)بقاۓ دوام ب)زندگی مستعار ج)عزت وذلت
8) میں بار بار مانگو جو اے خدا مجھے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دے
الف)بار بار۔ ب)ایک بار۔ ج) ہر بار
نوٹ : اپنے طلبہ کو لغت اور ڈکشنری کے استعمال کی عادت ڈالیں ۔ لغت اور ڈکشنری کا استعمال تفہیم کے عمل کو آسان بنا دیتا ہے ۔نیز زبان دانی میں کلیدی رول ادا کرتا ہے
لغت کو اس لنک کی کاپی کو پلے اسٹور میں پیسٹ کرکے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
http://play.google.com/store/details?id=com.vovoapps.lughatoffline
سر آپ کا کام واقعی قابل تعریف ہے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کو خوب کامیابی و کامران عطا فرمائے اور ترقی کی راہ پر آپ ہمیشہ گامزن رہے ۔
ReplyDeleteSir plz ..
ReplyDeleteUrdu ki jo naat hai...khair sifate rasool us k ques ans de den
Plz sir...
DeleteWow... owsome!
ReplyDeleteExellent..
ReplyDeleteعمدہ 👌
ReplyDeleteThank u so much sir this so help for me
ReplyDeleteSir is nazm ki tarha dusri nazmo ke ashar ki tashree dijiye na
ReplyDelete