- Subject :English (Q.N.4.A)
- 6.3 Group Discussion
(گروپ کی شکل میں بحث و مباحثہ)
گروپ ڈسکشن ایک رسمی ،باقاعدہ بحث مباحثہ ہوتا ہے۔ بحث میں حصہ لینے والے حضرات کسی ایک عنوان کا تجزیہ کرتے ہیں،اس عنوان کے مطابق اپنی رائے دیتےہیں اور نظریات کا اظہار کرتے ہیں۔ بارہویں کے امتحان میں تین یا چار افراد کے درمیان میں گفتگو کروانے کا کہا جاتا ہے۔ اس سرگرمی کے لیے چار نمبرات مختص کیے گئے ہیں۔ بحث میں شریک تمام افراد اپنی اپنی آراء پیش کریں گے۔ یہ افراد ایک دوسری کی بات سے اتفاق بھی رکھ سکتے ہیں اور اختلاف بھی رکھ سکتے ہیں۔چند اہم نکات پر توجہ دیں جیسے۔۔۔
1) مواد کے مطابق خیالی مکالمے بنائیے
2)ہرکردار کو دو یا تین بار بولنے لگائیے
3) اگر سرگرمی میں متکم (کردار )کے نام نہیں دیے گئے ہیں تو کوئی بھی 3/4 خیالی متکلم منتخب کیجیے۔
پہلا کردار evaluator ( تجزیہ کار، جج،اینکر) کہلاتا ہے۔ یہ evaluator (پہلا کردار) بحث کی ابتداءکرے گا۔ بحث کے لیے عنوان کا اعلان کرے گا۔یہ evaluator سرگرمی میں دیا ہوا کردار بھی ہو سکتا ہے۔ بس آپ اتنا ذہن نشین کر لیں کہ پروگرام کی ابتداء کرنے والا کردار ہی evaluator کہلائے گا۔
1) اس سرگرمی کو حل کرنے کے لیے طلباء کو چاہیے کہ بات چیت کی شروعات کرنے کے لئے درجہ ذیل جملہ استعمال کرے۔۔یاد رہے کہ یہ جملہ پہلا کردار (evaluator ،جج) استعمال کرے گا۔
👉 First of all, I welcome all. friends ! I would like to tell the topic for discussion. it is عنوان کا نام لکھیں....۔... what is your opinion on the topic
2) اس کے بعد کوئی ایک کردار اپنی بات رکھے گا۔ وہ کچھ اس طرح کے جملے استعمال کرسکتا ہے جو مندرجہ ذیل میں دیئے گئے ہیں۔ آپ کو جو جملے پسند آتے ہیں وہ اس میں سے اٹھا لے
1) Thank you for initiating the topic. I think that....
ٹاپک کی ابتداء کرنے کے لئےشکریہ۔میں سوچتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔(یہ کردار اپنی بات رکھے گا)
2) I believe that...
مجھے یقین ہے کہ۔۔۔
(کردار اپنی بات رکھے گا)
3) Could I make a point please ?
برائے مہربانی،کیا میں اپنی بات رکھ سکتا ہوں؟
4) In my opinion.........=
........میری رائے میں
5)It seems to me that ........
مجھے ایسا لگتا ہے کہ....
=( کردار اپنی رائے پیش کر)
👈 اس طرح تمام کردار اپنی بات رکھیں گے۔
کردار ایک دوسرے کی بات سے متفق بھی ہو سکتے ہیں اور غیر متفق بھی۔ بات چیت کے دوران کسی کردار کو کسی کی بات سے اتفاق/ رضامندی ہو تو وہ مندرجہ ذیل جملوں استعمال سکتا ہے
👈 کسی بات سے اتفاق، رضامندی ظاہر کرنے والے جملے👉
1) I agree with you= میں آپ کی بات سے متفق ہوں
2) Absolutely !
(بالکل، یقینا"( صحیح فرمایا آپ نے
3) I think too that۔۔۔۔۔
میں بھی یہی سوچتا ہوں کہ۔.....۔۔۔
(جس کردار کی بات سے متفق ہے اس کا جملہ دوہرایا جائے گا)
4) Yes ,you are right =
آپ بالکل صحیح ہے
5) I favour the thought that..........
میں اس سوچ کی طرفداری کرتاہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
(جس بات سے متفق ہے اس بات کو دہرایا جائے گا)
6) Me too ! =
(میں بھی( آپ کی پوری بات سے اتفاق کرتا ہوں
👈 مخالفت، ناراضگی، بات سےنااتفاقی ظاہر کرنے والے جملے👉
1) No. I think differently. On the contrary I feel that....
(کسی کردار کے مخالفت میں اپنی رائے رکھے گا)
نہیں،میں اس سے الگ سوچتا ہوں۔اس کےبرخلاف میں یہ سوچتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔
2) I respect your opinion but I think I cannot go along with you
میں آپ کی راۓ کا احترام کرتا ہوں مگر
مجھے لگتا ہے کہ میں آپ کی راۓ کے ساتھ نہیں چل سکتا۔
3) I am sorry to say that....
=
....مجھے افسوس ہے یہ کہنے میں کہ
( کسی کردار کی بات کو کاٹنے کے لئے اپنی بات رکھتا ہے)
4) I am afraid I don't agree with...
مجھے ڈر لگ رہا ہے یہ کہتے ہوئے کہ میں اس سے متفق نہیں ہوں
5) I am sorry but I see it a little differently=
مجھے افسوس ہے لیکن میں اسے تھوڑا سا مختلف طور پر دیکھتا ہوں
6) I can see your point but...
کراس کرنے کے لیے کردار اپنی بات رکھے گا
( میں آپ کا مدعا سمجھ گیا ہوں لیکن۔۔۔۔۔۔۔)
7) you may have something there but..۔۔۔
کردار اپنی بات رکھے گا۔کراس کرنے کے لیے
👈 مشورے یا تجویز پیش کرنے کے لئے👉
1) I think we should....
( کردار اپنا مشورہ پیش کریگا)
میرے خیال میں ہمیں یہ کرنا چاہیے کہ۔۔۔۔۔۔۔
2) why don't we......
( کردار اپنا مشورہ پیش کریں)
ہم ایسا کیوں نہیں کرتے؟
3) let's.....
( کردار اپنا مشورہ پیش کریگا)
ہم کو ایسا کرنا چاہیے کہ/چلو ہم ایسا کرتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
4) Couldn't we ?.....
(کردار اپنا مشورہ پیش کریے گا)
کیا ہم ایسا نہیں کر سکتے؟۔۔۔۔
5) Don't you think we could..?
(کردار اپنا مشورہ پیش کریں گے)
کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ ہم کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
👈 رائے طلب کرنے کیلیے جملے👉
1) what is your opinion on ?
اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
2) what do you feel about ?
اس کے بارے میں آپ کیا محسوس کرتے ہیں؟
3) I wonder what do you think about ?
میں حیرت میں ہوں کہ آپ اس کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
4) I would like to know your stand on ....
میں اس بارے میں آپ کا موقف جاننا چاہوں گا
👈 مداخلت\ بات کاٹنے کے لئے جملے👉
1) I am sorry to interrupt but...
مداخلت کرنے پر مجھے افسوس ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔
2) Excuse me. Could I add something, please ?
معاف کیجیے گا۔
کیا میں اس میں کچھ بات جوڑ سکتا ہوں پلیز ؟
3)That is true.Sorry,but....
یہ سچ ہے لیکن مجھے (یہ کہنے کا) افسوس ہے کہ۔۔۔ِ۔
👈جس کردار کی بات کانٹی گئی ہےوہ ان جملوں سےخود پرقابو پائے(غصے میں نہ آئے) اور اپنی بات جاری رکھے👉
1) Just a moment please=
صرف ایک لمحے کیلئے روکیئے پلیز
2)Could I finish what I am saying ?
میں جو کہہ رہا ہوں کیا میں اسے مکمل کر سکتا ہوں ؟
3) If you would just let me finish ?
کیا آپ مجھے (اپنی بات) ختم کرنے کی اجازت دیں گے ؟
4) Could you wait for a minute please?
کیا آپ ایک منٹ کیلئے روک سکتے ہیں پلیز ؟
گفتگو کا اختتام کرنے والے جملے
👈کوئی ایک کردار اس بحث و مباحثے کا اختتام کریگا👈
1) To summarise/ conclude =
اس بحث کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ۔۔/ اس بحث کا خلاصہ یہ ہے کہ۔۔۔۔
2) we can conclude by saying...
ہم یہ کہہ کر بات ختم کر سکتے ہیں کہ۔۔۔۔
3) let's run quickly through the main ideas before concluding the discussion
بحث کو اختتام پر پہنچانے سے پہلے چلو اہم خیالات پر نظرثانی کرتے ہیں(کردار بحث کا خلاصہ بیان کرتا ہے کہ اس بحث سے کیا نتیجہ نکلا)
Activity (Question) from textbook page no:171
thanks a lot sir
ReplyDeleteThe very splendiferous job you have done
ReplyDelete🤩👌👌👌
ReplyDeleteThank you sir
ReplyDeleteThanks sir
ReplyDeleteMarvellous job sir
ReplyDeleteMasha Allah. .. Very nice sir
ReplyDeleteThanks sir
ReplyDeleteThanks sir
ReplyDeleteThanks sir
ReplyDelete5yar old English ka pepar daliye
ReplyDeleteThanks sir.
ReplyDeleteThanks sir
ReplyDelete