- خیر صفات رسول ﷺ
۱)قوسین مقام =مراد آپ ﷺ ( معراج میں وہ مقام جہاں آپؐ اور اللہ کے درمیان فاصلہ دو کمان کے برابر تھا
2) جسم پہ بارش سنگ : ان الفاظ میں طائف کے مقام پر آپؐ پر کیے گیے مظالم کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔آپؐ پر کیے گئے مظالم کا مختصرا" تذکرہ اس لنک میں شامل آرٹیکل میں کیا گیا ہے
https://www.express.pk/story/881969
(*) درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کرکے دی ہوئیں سرگرمیاں ہدایت کے مطابق مکمل کیجئے:
1) خاکہ مکمل کیجیے
(*) متعلقہ معلومات لکھ کر خاکہ مکمل کیجیے
(*)خالی جگہ پر کیجیے
Sir iske sawal jawab nhi hae?
ReplyDelete