غزل نمبر -5 (پروین شاکر)
Activities prepared by Sabiha Momin , the lecturer ,KMES English Medium H.S And JR College ,Bhiwandi
جواب : شاعرہ کے دم گھٹنے کی وجہ گھر میں حبس کا ہونا ہے۔
4) صدائے بازگشت کو بیان کرنے والا شعر لکھیے
جواب :
اپنی ہی صدا سنو کہاں تک
جنگل کی ہوا رہوں کہاں تک
5) 'اپنے ہی لیے جلوں کہاں تک' سے شاعرہ نے جس بات کا اظہار کیا اسے تحریر کیجیے
جواب : 'اپنے ہی لئے جلوں کہاں تک' سے شاعرہ نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ ہر کرن دوسرے سے منسوب ہے
نوٹ : اپنے طلبہ کو لغت اور ڈکشنری کے استعمال کی عادت ڈالیں ۔ لغت اور ڈکشنری کا استعمال تفہیم کے عمل کو آسان بنا دیتا ہے ۔نیز زبان دانی میں کلیدی رول ادا کرتا ہے
نوٹ : اپنے طلبہ کو لغت اور ڈکشنری کے استعمال کی عادت ڈالیں ۔ لغت اور ڈکشنری کا استعمال تفہیم کے عمل کو آسان بنا دیتا ہے ۔نیز زبان دانی میں کلیدی رول ادا کرتا ہے
لغت کو اس لنک کی کاپی کو پلے اسٹور میں پیسٹ کرکے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
http://play.google.com/store/details?id=com.vovoapps.lughatoffline
No comments:
Post a Comment