XI CLASS URDU

Followers

About Me

My photo
Manora ,District :Washim 444404, Maharashtra , India

Monday, 26 December 2022

4 - حدیقین سے حد گمان تک

 4 - حد یقین سے حد گمان تک 

الفاظ معنی :

1)
























 مندرجہ ذیل متبادلات میں سے صحیح متبادل تلاش کر کے جملے مکمل کیجئے۔

1)   عزیز قیسی نے اپنی ساری عمر جہاں بسر کر دی  حیدرآباد اور ممبئی
2)عزیز قیسی کو جس سے لگاؤ تھا۔  حیدراباد اور اس کے کلچر سے
3)  جو گر گیا تو اس کا عمر بھر سنبھلنا محال ہے
4) عزیز قیسی جس جمگھٹے کے تھے ادیبوں اور شاعروں
5) عزیز قیسی کی آواز  بوجھل تھی
6) عزیز قیسی کے والد مفلس تھے مگر  غیور پٹھان تھے 
7) عزیز قیسی کے دو شعری مجموعے ہیں' آئینہ در آیینہ' اور 'گرد باد' 
8) عدالت میں ملازمت کا عرصہ چار سال
9) عزیز قیسی جن کی بدولت زندہ رہیں گے نظمیں اور غزلیں
10) عزیز قیسی کو تکف ،تصنع اور ڈرامابازی سے چڑ تھی
10)  ادبی محفل کا انعقاد کرنے والی تنظیم۔۔۔۔۔۔۔۔
11) ادبی محفل کے کنوینر تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
12)ظ۔ انصاری اس  شاعر کی چند نظموں کا منظوم ترجمہ نذر سامعین کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13) کچھ لوگ ظ۔ انصاری کی اداؤں کا۔۔۔۔۔۔۔
14) جن کے فلیٹ پر ایک بے تکلف ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
15) عزیز قیسی صاحب جن کے ساتھ تشریف لاتے ہین۔۔۔۔۔۔
16) عزیز قیسی اس مرض میں مبتلا ہوگیے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
17) اردو اکیڈمی نے  طبی امداد کے طور پر یہ رقم منظور کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18) کینسر کے موزی اور مہلک مرض میں مبتلا ہونے کے بعد  عزیز قیسی کا جہاں علاج چل رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



نوٹ : اپنے طلبہ کو لغت اور ڈکشنری کے استعمال کی عادت ڈالیں ۔ لغت اور ڈکشنری کا استعمال تفہیم کے عمل کو آسان بنا دیتا ہے ۔نیز زبان دانی میں کلیدی رول ادا کرتا ہے

لغت کو اس لنک کی کاپی کو پلے اسٹور میں پیسٹ کرکے  ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

http://play.google.com/store/details?id=com.vovoapps.lughatoffline


No comments:

Post a Comment

اردو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دیا جانا

 ا ردو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دیا جانا              بھارت نے اردو کو پارلیمانی زبان کا درجہ اس کی تاریخی، ثقافتی، اور سماجی اہمیت کی...