XI CLASS URDU
XII CLASS URDU
- 01 - میری دعا (1)
- 01_منٹو ، میرا دوست میرا دشمن (1)
- 01- طلسم ہوش ربا (1)
- 02- خیر صفات رسول (1)
- 03- شال (1)
- 04- سپاہی اور بٹ مار (1)
- 07- زندگی سے ڈرتے ہو (1)
- 08 - بگل بردار (1)
- 4-نیا شاعر اور زندگی کے مسائل (1)
- 5- لیفٹینی کی مشکلیں (1)
- 5-تیغ دو پیکر (1)
- 6 - رستم و سہراب (1)
- 7 - دیوار چین کے سایے میں (1)
- Activity Sheet Urdu (1)
- English Grammar (3)
- Social Topics (3)
- XII English (7)
- Xii Urdu (2)
- اردو گرامر (1)
- رباعیات (1)
- سماجی مسائل (1)
- غزل -01 - خواجہ حیدر علی آتش (1)
- غزل نمبر 3 (1)
- غزل نمبر 4 (1)
- قطعات (1)
Labels
- 01 - میری دعا (1)
- 01_منٹو ، میرا دوست میرا دشمن (1)
- 01- طلسم ہوش ربا (1)
- 02- خیر صفات رسول (1)
- 03- شال (1)
- 04- سپاہی اور بٹ مار (1)
- 07- زندگی سے ڈرتے ہو (1)
- 08 - بگل بردار (1)
- 4-نیا شاعر اور زندگی کے مسائل (1)
- 5- لیفٹینی کی مشکلیں (1)
- 5-تیغ دو پیکر (1)
- 6 - رستم و سہراب (1)
- 7 - دیوار چین کے سایے میں (1)
- Activity Sheet Urdu (1)
- English Grammar (3)
- Social Topics (3)
- XII English (7)
- Xii Urdu (2)
- اردو گرامر (1)
- رباعیات (1)
- سماجی مسائل (1)
- غزل -01 - خواجہ حیدر علی آتش (1)
- غزل نمبر 3 (1)
- غزل نمبر 4 (1)
- قطعات (1)
Followers
About Me
- Layeeque Sadique Ahmed, Manora ( Contact No.9420712474)
- Manora ,District :Washim 444404, Maharashtra , India
Thursday, 8 April 2021
Interrogative Sentence استفہامیہ / سوالیہ جملہ
Friday, 18 October 2019
KINDS OF SENTENCE
.in the east, around the sun, on the tab
Kinds Of Sentence:
3)Exclamatory Sentenceتعجبیہ جملہ /فجائیہ جملہ
4)Imperative Sentence امرہی جملہ /حکمیہ جملہ
1)Assertive Sentence/Declarative Sentence/Statements
4)It always begins with subject followed by verb.
5)It takes punctuation mark of full stop/period (.) at the end of the sentence.
3)بیانیہ جملہ کسی سے جواب کی یا ردعمل کی امید نہیں کرتا. یہ بس معلومات فراہم کرتا ہے
ASSERTIVE SENTENCE CAN BE DIVIDED INTO TWO TYPES
A)AFFIRMATIVE SENTENCE اقراریہ جملہ
B)NEGATIVE SENTENCE انکاریہ جمله
A) Affirmative sentence
B) Negative Sentence
2)Interrogative Sentence
👉Let's see different kinds of Interrogative Sentence
A) Verbal Question /Yes-No type Question/Confirmation sentence:
👉2)Did you receive my message? کیا تمہیں میرا پیغام ملا؟
B) Wh-question/Informative Sentence:
C) Alternative Question :
D) Tag Question :
3)Imperative Sentence:حکمیہ جملہ
Note : Use Exclamatory mark (!) when giving strict order.;otherwise use afull stop/period to express mild order, suggestion, instruction or request. Its usage is depent on our feeling
4) Exclamatory Sentence تعجبیہ/فجائیہ جملہ
Few Rules to be noted :
4)Exclamatory Sentence may begin with interjections-Alas ! (sorrow), Hurray! (joy), wow! (surprise), ouch (pain)
👉Alas! I forgot the keys
👉Hurray! we won the match!
👉Ouch! this chair hurts
5)Optative Sentence :دعائیہ جملہ
Words to express prayer /wish = دعائیہ جملے کیسے بنائیں
May :
Words to express desire : If only (کاش)
Tuesday, 9 January 2018
CODE MIXING, HOMONYMS, HOMOPHONES
1)CODE - MIXING
کسی زبان کے جملہ میں کسی دوسری زبان کے الفاظ کا استعمال کوڈ مکسنگ کہلاتا ہے جیسے
👉aamchi Mumbai and I
👉Jab we met
👉school chale hum
👉 Pepsi, ye dil mange more
👉wo traffic jam me phas gya h
👉aap yunhi tense ho jate ho
👉And take off that stupid topi
👉nothing is pakka
👉hum kiya kr rahe h is not your business
👉he ta agdi boring ahe
👉tohda masti Toda magic
2) HOMONYMS تجنیس تام
ایسے الفاظ جو تلفظ میں اور آواز میں یکساں ہو مگر معنی میں الگ ہو ہومو نییم کہلاتے ہیں جیسے
👉The canteen offered affordable fare, the amazing street fare, bhelpuri and vada pav
مندرجہ بالا جملہ میں فئیر دوبار استعمال ہوا ہے. مگر مختلف معنوں میں. جہاں پہلے جملہ میں فئیر کا مطلب ہےقیمت(پرائز) وہی دوسرے فئیر کےمعنی ہے غذا، کھانا(فوڈ
👉I book a table in the restaurant.
🎉I wrote a book about grammar
مندرجہ بالا دونوں جملوں میں بک دو معنی میں استعمال ہوا ہے ایک معنی ہے لکھنے کے لئے استعمال ہونے والی چیز اور دوسرے معنی ہے نشست محفوظ کرنا
ہومونیم کی دو قسمیں ہیں
1)HOMOPHONES
فون کے معنی ہے آواز اور ہومو یعنی ہمزاد. لہٰذا ہوموفون کے معنی ہوتے ہے ہم آواز. ایسے الفاظ جنکی آواز یکساں ہو ہوموفون کہلاتے ہیں . انکے معنی یکساں بھی ہو سکتےاور مختلف بھی. لہجہ (اسپیلنگ) بھی یکساں ہو سکتے ہے اور مختلف بھی. جیسے
1)Plate(rikabi)=Plait(balo ki choti)
2) two =too
3)air = heir
4)main=mane
5)eight =ate
6)meat=meet
2) HOMOGRAPH
گراف کے معنی ہے لکھائی. ایسے الفاظ جو دیکھنے میں یکساں ہو. یعنی اسپیلنگ انکی یکساں ہو ہومو گراف کہلاتے ہیں. ان الفاظ کے معنی الگ الگ ہوتے ہیں. جیسے
1)Tear (آنسو ں) = tear (پھاڑنا)
یہاں الفاظ کی اسپیلنگ یکساں ہے. سائونڈ یکساں بھی ہو سکتا ہے اور مختلف بھی ہو سکتا ہے
نوٹ: جن الفاظ میں ہومو فون اور ہومو گراف دونوں کی خوبیاں پائی جاتی ہو ان الفاظ کو ہو مو نییم شمار کریں گے جیسے
1)Tip =tip
2) steel = steel
3)can = can
4) bow = boe
رمضان، امتحان اور نقل بازی ایک اخلاقی بحران کی داستان
رمضان، امتحان اور نقل بازی ایک اخلاقی بحران کی داستان فیچر نویس: (لئیق احمد محمدصادق، مانورہ،ضلع باسم) : رمضان المبارک کا م...
-
Question Paper February 2021 Question Paper February 2022 _________________________ Model Answer Paper February 2022 ____________________...
-
1) طلسم ہوش ربا نئے الفاظ کے معنی 1) راوی =کسی واقعہ، بات یا خبر کا بیان کرنے والا 2)ظف...
-
نوٹ : انٹرویو سوالات کی سرگرمی اردو اور انگریزی دونوں مضامین کے پرچے میں پوچھی جاتی ہے۔اس بلاگ میں اردو اور انگریزی دونوں پرچوں کے انٹرویو س...